Urdu Quotes | Urdu Saying | Of Hazrat Ali Ghazal Poetry 
آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے زیادہ مہنگا ہے 
لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے